نماز

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ بندہ ہمیشہ نماز میں رہتا ہے ( نماز کا ثواب ملتا رہتا ہے) جب تک مسجد میں نماز کا انتظار کرتا رہے اور اس کو حدث نہ ہو کہ ایک پرائے ملک والا (جو عربی نہ تھا) بولا اے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حدث کیا ہے؟ انہوں نے کہا آواز یعنی پاد (ہوا خارج ہونا)۔

    (بخاری ،جلد اوّل، کتاب الوضو )