حضرت عبدا لعزیز بن صھیبؒ بیا ن کرتے ہیں کہ انس رضی اللہ عنہ نے ثا بت رضی اللہ عنہ سے کہا ۔کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ والا دم نہ کرو ں؟انہوں نے کہا کیوں نہیں (ضرور کرو )راوی بیا ن کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ۔ اللھم رب النا س مذھب البا س اشف انت الشا فی لا شافی الا انت اشفۃ شفا ء لا یغا در سقما ۔ ترجمہ :( اے اللہ ! لوگوں کے پروردگا ر ! روگ دور کر نے والے شفا عطا فر ما تو ہی شفا کرنے والا ہے تیرے سوا کوئی شا فی (شفا دینے والا )نہیں اسے ایسی شفا عطا فر ما کہ بیما ری با قی نہ رہے )۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتا ب الطب حدیث نمبر :3890)