دعائیں

  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ5 چیزوں سے پناہ طلب کرتے تھے۔ ۱۔ بزدلی۔ ۲۔بخل۔ ۳۔بڑھاپے کی عمر۔ ۴۔ دل کے وسوسہ۔ ۵۔ عذاب قبر سے

    (ابوداوُد)