حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو بھی مسلمان صبح اور شام 3 بار (یہ کلمات) کہے تو یقیناًاللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو خوش فرمادیں گے۔  رضیت با للہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد نبیا۔  ترجمہ۔ (میں نے اللہ تعالیٰ کو رب، اسلا م کو دین اور محمد ﷺ کو پیغمبر تسلیم کیا)۔
(ترمذی)