حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا بیا ن کرتی ہیں کہ ان کا لحا ف چوری ہو گیا تو وہ چور کے لیے بددعا کرنے لگیں ۔پس نبی ﷺ نے فر مایا اس کے گنا ہ میں کمی نہ کرو ۔