میت پرآہ و بکا

  • حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ہمیں بین ڈالنے سے منع فرمایا ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز :3127)