حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: ان لوگوں کو قیامت کے دن مکمل نور ملنے کی خوشخبری دے دیجئے جو لوگ اندھیروں میں مسجدوں کی طرف (نماز کے لئے) جاتے ہیں۔