حضرت ابی سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: قبرستان اور غسل خانہ کے علاوہ پوری زمین سجدہ گاہ ہے۔