حضرت معاویہ بن قرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے کچی پیاز اور لہسن کھاکر مسجدمیں آنے سے منع فرمایا ہے اور فرمایا: اگر تم نے کھانا ہی ہے تو پکاکر ان کی بدبو کو ختم کرکے کھایا کرو۔