حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب نمازکی تکبیر ہوجائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ چلتے ہوئے آؤ اور تم پر تسکین ہو جو ملے پڑھ لو اور جو فوت ہوجائے پوری کرلو۔