مساجد اور نماز کے مقامات
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم مسجد میں سوتے تھے اور ہم جوان تھے۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب الصلوۃ :371)