مساجد اور نماز کے مقامات

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص نماز سے فارغ ہوکر اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہتا ہے تو فرشتے اس کے لئے دعاکرتے رہتے ہیں جب تک اسکا وضو نہ ٹوٹے یا وہ کھڑا نہ ہوجائے فرشتے یہ دعا کرتے ہیں۔  اللہم اغفرلہ اللہم ارحمہ۔  اے اللہ اسے بخش دے اے اللہ اس پر رحم فرما۔

    (سنن ابی داوُ د،جلد اول کتاب الصلوۃ :469)