حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے گھروں (محلوں، قبیلوں) میں مسجدیں بنانے اور انہیں پاک و صاف اور خوشبودار (معطر) رکھنے کا حکم فرمایا۔