مساجد اور نماز کے مقامات

  • حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انہیں طائف میں اس جگہ مسجد بنانے کا حکم دیا جہاں مشرکین بت رکھا کرتے تھے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوۃ :450)