مساجد اور نماز کے مقامات

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا قیامت برپا نہیں ہوگی یہاں تک کہ لوگ مساجد کے متعلق فخر و غرور کرنے لگیں گے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوۃ :449)