مساجد اور نماز کے مقامات

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے اونچی اور بلند مسجد بنانے کا حکم نہیں دیا گیا۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا تم ان مساجد کی ویسے ہی زیب و آرائش کرو گے جس طرح یہود و نصاریٰ نے اپنے اپنے معبودوں کو مزین کیا۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوۃ :448)