حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ جگہ مسجدیں ہیں اور سب سے بری جگہ بازار ہے۔