حضرت مطربن عکامس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ جب اللہ رب العزت کسی آدمی کے بارے میں فیصلہ فرماتے ہیں کہ وہ فلاں علاقہ میں فوت ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کو اس علاقہ کی طرف لے جانے کا کوئی سبب بنادیتے ہیں۔
(احمد، ترمذی باب الایمان بالقدر)