جمعہ کا بیان
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نماز جمعہ کے بعد 2 رکعت پڑھتے تھے۔
(مسلم ، کتاب الجمعۃ)