جمعہ کا بیان

  • حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا تم میں سے جو شخص نماز جمعہ کے بعد (سنت) نماز پڑھے وہ 4 رکعت پڑھے ۔

    (مسلم، کتاب الجمعۃ)