جمعہ کا بیان

  • حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ۔ آپؐ کی نماز درمیانی ہوتی تھیں اور آپ ﷺ کا خطبہ بھی درمیانہ ہوتا تھا ۔

    (مسلم ، کتاب الجمعۃ)