حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ منبر پر فر ما رہے تھے’’جمعہ چھوڑنے سے لوگ باز آجائیں ورنہ اللہ تعالیٰ اُن کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے‘‘۔