جمعہ کا بیان

  • حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جمعہ کے دن 2 خطبے دیتے اور ان کے درمیان آپ ﷺ بیٹھتے تھے ۔ خطبہ میں آپ ﷺ قرآن مجید پڑھتے اور لوگوں کو نصیحت کرتے۔

    (مسلم ، کتاب المجمعۃ)