جمعہ کا بیان

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے اس سے منع فرمایا جو کوئی آدمی اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اُٹھا کر خود وہاں بیٹھے ۔ پوچھا گیا کیا جمعہ کے دن حکم ہے؟ آپؐ نے فرمایا جمعہ ہو یا کوئی اور دن ہو۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الجمعہ، حدیث نمبر864 )