جمعہ کا بیان

  • حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا ہم جمعہ سویرے پڑھ لیا کرتے اور جمعہ کے دن نماز کے بعد آرام کرتے ۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الجمعہ، حدیث نمبر 858 )