جمعہ کا بیان

  • حضرت ابو عیس (عبدالرحمن بن جبرؓ صحابی) سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اللہ کی راہ میں جس کے پاؤں پر گرد پڑے تو اللہ تعالیٰ اُس کو دوزخ پر حرام کردے گا۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الجمعہ، حدیث نمبر 860 )