جمعہ کا بیان

  • حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہر جوان آدمی پر جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الجمعہ، حدیث نمبر 815 )