جنازوں کے احکام

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول کریم ﷺ کا بوسہ لیا جبکہ آپ ﷺ فوت ہوچکے تھے۔

    (ترمذی، ابن ماجہ)