حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا وہ شخص ہماری امت میں سے نہیں جو مصیبت کے وقت گریبان پھاڑے گال پیٹے اور کافروں کی طرح پکارے یعنی ناشکری کی باتیں کرے۔