حضرت ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب جنازہ دیکھو تم تو کھڑے ہوجاؤ جو جنازے کے ساتھ ہو وہ نہ بیٹھے جب تک جنازہ کندھوں سے نہ اتارا جائے۔