حضرت مرثد بن عبداللہ یزنی ؒ سے روایت ہے کہ مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ نے کہا جب جنازے کی نماز پڑھتے اور اگر لوگ تھوڑے ہوتے تو ان کی تین صفیں کردیتے پھر کہتے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجس میت پر تین صفوں نے نماز پڑھی جنت اُس کے لئے واجب ہوگئی۔
(جامع ترمذی جلد اوّل، باب الجنائز (1028