جنازوں کے احکام

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر تم میں سے کوئی شخص آگ کے انگار پر بیٹھ جائے وہ اس کے کپڑے جلا ڈالے حتیٰ کہ اس کی جلد تک پہنچ جائے تو اس کے لئے قبر پر بیٹھنے سے یہ بہتر ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم ، کتاب الجنائز (3228