حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب نبی ﷺ میت کو دفن کرکے فارغ ہوجاتے تھے تو آپؐ وہاں کھڑے ہو جاتے تو فرماتے اپنے بھائی کے لئے مغفرت طلب کرو اور اس کے لئے ثابت قدمی کی دُعا کرو کیونکہ اب اس سے پوچھا جائے گا۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز (3221