جنازوں کے احکام

  • حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ سے سنا کہ آپؐ نے قبر پر بیٹھنے ، اسے چونا گچ (پختہ) کرنے اور اس پر عمارت بنانے سے منع فرمایا ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز (3225