جنازوں کے احکام

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سُنا کہ جب تم میت کی نماز جنازہ پڑھو تو اخلا ص سے اس کے حق میں دُعا (مغفرت )کرو۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز (3199