حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ ، حضرت ابو بکرؓ اور حضرت عمرؓ کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا ہے۔