جنازوں کے احکام

  • حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جنازہ میں شریک ہوئے تو اسے لحد میں اتارنے تک نہیں بیٹھے تھے۔ پس ایک دفعہ ایک یہودی عالم آپؐ کے پاس سے گزرا تو اس نے کہا ہم بھی ایسے کرتے ہیں پس نبی ﷺ بیٹھ گئے اور فرمایا ’’بیٹھ جاؤ ان (یہودیوں) کی مخالفت کرو‘‘۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز (3176