جنازوں کے احکام

  • حضرت حصین بن وحوح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے تو نبی ﷺ ان کی عیادت کے لئے تشریف لائے، پس آپؐ نے فرمایا میں طلحہؓ پر موت کے آثار دیکھ رہا ہوں جب فوت ہو جائیں تو مجھے اِن کے متعلق مطلع کرنا اور (تجہیز و تکفین) جلدی کرنا کیونکہ کسی مسلمان میت کو اس کے اہل خانہ کے سامنے دیر تک رکھنا درست نہیں۔

    (سنن داوُد، جلد دوم، کتاب الجنائز (3159