حضرت ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی موت کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نیا لباس طلب کرکے پہنا پھر انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول کریم ﷺ سے سنا ہے: فوت ہونے والا آدمی اسی لباس میں اٹھایا جائے گا جس میں وہ فوت ہوتا ہے۔
(ابوداوُد)