حضرت ابی سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ اپنے مرنے والوں کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کہنے کی تلقین کرو۔