حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو لوگ مرگئے ان کو برا نہ کہو ، کیونکہ انہوں نے جیسے عمل کئے تھے ویسا بدلہ پا چکے ۔