حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا احد کے شہیدوں کو خون لگے ہوئے ان کو یوں ہی دفن کردو اِن کو غسل نہ دو۔