حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ سے روایت ہے آنحضرت ﷺ نے فرمایا جب تم میں کوئی جنازہ دیکھے تو اگر اس کے ساتھ چلنے والا نہ ہو تو کھڑا ہی ہو جائے یہاں تک کہ وہ جنازے کو پیچھے چھوڑے یا جنازہ آگے بڑھ جائے یا زمین پر رکھا جائے آگے بڑھ جانے سے پہلے۔
(بخاری ، جلد اوّل، کتاب الجنائز، حدیث نمبر 1230 )