حضرت ابی ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ پاک مٹی مسلمان کا وضو ہے اگرچہ اسے ۱۰ سال تک پانی دستیاب نہ ہو۔ جب پانی دستیاب ہو تو اس سے نہائے اور وضو کرے تو یہ بہتر ہے۔