حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺکے صحابہؓ بیٹھے بیٹھے سو جاتے اور پھر بغیر وضو کئے اُٹھ کر نماز پڑھنے لگتے۔