وضو اور تیمم

  • حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا آخری عمل یہ تھا کہ آگ کی پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہیں کرتے تھے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب طہارت(192