وضو اور تیمم

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی ایک بیوی کا بوسہ لیا۔ پھر نماز کے لئے تشریف لے گئے اور آپؐ نے (نیا) وضو نہیں کیا۔ عروہؓ کہتے ہیں میں نے کہاوہ (بیوی) آپ ہی ہیں تو وہ مسکرا دیں۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب طہارت (179