وضو اور تیمم

  • حضرت خالد ؒ نبی ﷺ کے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جس کا پاؤں درہم کی مقدار کے برابر خشک رہ گیا تھا ۔ نبی ﷺ نے اسے وضو اور نماز دونوں لوٹانے کا حکم فرمایا۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب طہارت (175