حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کی نماز قبول نہیں کرتا جو کہ وضو کے بغیر ہو یہاں تک کہ وضو کرے۔