حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صحابیؓ نے وضو کیا اور ان کے پاؤں میں ایک ناخن کے برابر جگہ خشک رہ گئی۔ رسول کریم ﷺیکھا تو فرمایا واپس جاؤ پھر اپنا وضواچھی طرح کرو، پھر وہ لوٹ گیا اور دوبارہ وضو کیا پھر نماز پڑھی۔
(مسلم ، کتاب الطہارۃ)